خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ
القُرآنَ وَعَلَّمَہ
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن مجید سیکھے اوردوسروں کو
سکھائے۔
اس آنلائن اکیڈمی کے ذریعے اندرو ن و بیرون ملک کے حضرات قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
خصوصیات:
ہر عمر کے فرد کو قرآن کریم پڑھانے کی سہولت ۔
قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کا اہتمام۔
قرآن مجید کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھانے کی سہولت ۔
ماہر تجربہ کار ، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام۔
روزمرّہ کی دعائوں اور آداب کا اہتمام۔
نماز پر خصوصی توجّہ۔
We will also educate its blessed teachings with meanings (ترجمہ) including its comprehensive interpretation(تفھیم و تفسیر) to impart the love of this book when students understand it.
Tanzeem Ul Quran Online Academy
0 comments:
Post a Comment